منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور
لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں صدر تحریک انصاف و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کر لی گئی، عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
سپیشل سینٹرل کورٹ نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کی،…