آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاؤس آمد،وزیراعظم نے خود استقبال کیا
سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی وزیر اعظم ہاوس آمد،وزیر اعظم شہباز شریف نے دونوں راہنماوں کا استقبال کیا۔
وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز…