بیرون ملک سے آنے والے پاکستانی دو سے چار ماہ تک ٹیکس دیے بغیر اپنی موبائل استعمال کر سکیں گے
اسلام آباد: وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے آن لائن ڈیوائس رجسٹریشن سسٹم کا افتتاح کر دیا، رجسٹریشن نظام کے اجرا سے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ذاتی موبائل فون پر ٹیکس کی میعاد کو 2 ماہ سے بڑھا کر 120 دن کر دیا گیا ہے۔…