منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہیٰ کے ضمانتی مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری
لاہور: عدالتی حکم کے باوجود صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کے آج بھی رہا نہ ہونے کا امکان ہے۔
عدالت نے 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کی تھی اور تمام قانونی کارروائی پوری ہونے کے بعد…