پاک فوج کے شہدا کے لواحقین خراج عقیدت پیش کیاصدر ڈاکٹر عارف علوی
اسلام آباد۔: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہدا کو دفاع ِوطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے پاک فوج کے شہدا کے لواحقین سے فون پر…