صدر مملکت نے پاکستان ایئر سیفٹی تحقیقات بل 2023 ء کی منظوری دیدی ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تین بلوں کی منظوری دے دی ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے پاکستان ایئر سیفٹی تحقیقات بل 2023 ء کی منظوری دیدی ہے۔
اس بل کا مقصد ہوائی جہازوں کے حادثوں اور سفر سے متعلق واقعات کی بہتر…