PP 164 لاہور سے شہباز شریف 27099 ووٹ لیکر کامیاب
ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کے لیے ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور ساتھ ہی غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ برقرار ہے۔
غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی 164 لاہور سے شہبازشریف 27099 ووٹ لیکر کامیاب قرار…