Browsing Tag

#Peshawar #attack #terrorists #Riaz #Shaheed #Checkpoint #Saraband

پشاور شہر کے مضافاتی علاقے سربند میں ریاض شہید چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا گیا، پولیس

پشاور۔ : پشاور میں پولیس پر ایک اور دہشت گرد حملے کو مؤثر جوابی کارروائی سے پسپا کر دیا گیا ہے ۔ شہر کے مضافاتی علاقے سربند میں ریاض شہید چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کی تاہم چوکی میں موجود پولیس اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کر کے دہشت…