کون ہوگا نگران وزیراعظم؟نواز شریف ،زرداری کی مشاورت جاری،2 نام سامنے آگئے
نگران وزیراعظم کے تقرر کے معاملے پر مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف زرداری اور قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں نگران وزیراعظم کیلئے مجوزہ ناموں اور…