Browsing Tag

#Pak #Army

شمالی وزیرستان : سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کابڑامنصوبہ ناکام بنادیا، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد…

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے ایک خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت…

سال 2023: سکیورٹی فورسز کے دہشتگردی کیخلاف موثر اقدامات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سال 2023ء میں خطے میں بدامنی کی صورتحال کے پیش نظر ملکی دفاع، سلامتی اور دہشتگردی کیخلاف موثر اقدامات کئے گئے۔ حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے تانے بانے اور شواہد افغانستان میں موجود دہشتگردوں کی پناہ گاہوں تک جاتے ہیں۔…

فوج انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ تعاون فراہم کرے گی: کور کمانڈرز کانفرنس کا فیصلہ

راولپنڈی(سپیشل رپورٹر) کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاک فوج عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکی زیر صدارت دو روزہ…

آرمی چیف کا دورہ امریکا: امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کے ساتھ خصوصی ملاقات

راولپنڈی(سپیشل رپورٹر) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا دورہ امریکہ، ممتاز امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کے ساتھ خصوصی ملاقات، علاقائی سلامتی، بین الاقوامی دہشت گردی اور جنوبی ایشیا میں سٹریٹجک استحکام کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر پاکستان کے نقطہ…

سکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 23 فوجی جوان شہید,27 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کےدوران 27 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جب کہ اس دوران پاک فوج کے 23 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں 11اور…

مسلح افواج کو خراج تحسین: جاری کردہ قومی نغمہ سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دشمن کو ناکوں چنے چبوانے اور مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے ایک قومی نغمہ جاری کیا گیا ہے۔ قومی نغمے کے بول 'افسانہ عبرت ہے اک زندہ حقیقت ہے'۔ کے ولولہ انگیز الفاظ ہیں۔ اس قومی نغمے میں بھارت کو…

عادل راجہ اور حیدر مہدی کو کورٹ مارشل میں 14 اور 12 سال قید

مفرور بھگوڑے افسران کو بغاوت اور جاسوسی کے جرم میں سزا دونوں افسران کی رینک ضبط، جائیدادیں اور پاسپورٹ منسوخ راولپینڈی(سپیشل رپورٹر) پاک فوج کے دو ریٹائرڈ افسران کو بعد از ریٹارمنٹ کورٹ مارشل کے تحت طویل سزائیں سنا دی گئی ہیں۔ پاک…

آرمی چیف کا اسٹرائیک کور کا دورہ، مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ

راولپنڈی(سپیشل رپورٹر) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسٹرائیک کور کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورے کے دوران آرمی چیف نے اسٹرائیک کور کی مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا…

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے…

بڈھ بیر اور ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، فوجی جوان شہید

راولپنڈی(سپیشل رپورٹر)پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فوجی جوان نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز…

عمران خان، فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی متعدد وجوہات تھیں، صدر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت داکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں صدر عارف علوی نے کہا کہ وزیراعظم سے زیادہ تر…

پاک فوج کی جانب سے نوجوانوں کیلئے ڈیجیٹل سکلز سنٹر کا قیام

پشاور(روزنامہ ڈیسٹینیشن) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے حسن خیل میں پاک فوج کی جانب سے نوجوانوں کو باصلاحیت، ہنر مند اور بااختیار بنانے کے لئے گورنمنٹ ہائی سکول شمشاتو میں ڈیجیٹل سکلز پروگرام کی بنیاد رکھ دی گئی ۔ پروگرام…