کے الیکٹرک صارفین پر 1.52 روپے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین پر 1 روپیہ 52 پیسہ فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی نے اضافی سرچارج کو منظور کیا ہے، کے الیکٹرک صارفین پر اضافی…