Browsing Tag

#nawaz sharif

نوازشریف کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزرائے اعظم نوازشریف، یوسف رضا گیلانی اور سابق صدر آصف زرداری کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت…

ایون فیلڈ ریفرنس میں بڑی پیشرفت: نوازشریف بری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر انہیں بری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی جس میں…

ایون فیلڈ,العزیزیہ ریفرنس:نوازشریف کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب، نوازشریف کی درخواستوں پر…

ن لیگ کا محدود انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن نے آئندہ ہونے والے عام انتخابات میں محدود انتخابی مہم چلانے کا عندیہ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور سینئر لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر…

سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ( ن ) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نیب ریفرنسز میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت بدھ تک ملتوی کر دی۔ پیر کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں…

‏نواز شریف کی قیادت میں ملک کو معاشی خود انحصاری کی منزل سے ہم کنار کریں گے، شہاز شریف

‏لاہور(سٹاف رپورٹر)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے چوہدری عابد رضا کوٹلہ کی قیادت میں گجرات سے سابق ارکان پارلیمنٹ، سابق ٹکٹ ہولڈرز اور پارٹی راہنمائوں نےملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں پارٹی کے تنظیمی اور انتخابات کے…

ملک کو اجاڑنے کے اصل ذمہ دار کون؟ نواز شریف نے بتادیا

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کو پٹری سے نہیں اتارا بلکہ پٹری ہی اکھڑ دی۔ہمارے ڈبوں سے ووٹ نکال کر کس کے ڈبوں میں ڈالا گیا،ہماری قوم پر کس کو مسلط کیا گیا،میرا دل زخمی ہے بہت کچھ دل…

نواز شریف کے کیسز سے متعلق نگران وزیرداخلہ کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ میرے خیال میں نواز شریف پر جو کیسز بنے وہ زیادہ تر بے بنیاد تھے اور تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہوگا کہ بیٹے سے تنخواہ لینے کے جرم میں کوئی نا اہل ہوا ہے۔ برطانوی خبر رساں…

پاکستان کو گرے لسٹ سے وائٹ لسٹ میں لے کرگئے، نواز شریف

مری (وہب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا اس لئے یہ حال ہے، جھوٹے دعوے نہ کیے جائیں، تین مرتبہ وزیراعظم بن چکا، عہدے کا لالچ نہیں، ہمارے بعد کی حکومت نے سب کچھ تباہ کردیا۔میں سیاست میں جھوٹ نہیں…

نوازشریف ،مریم نواز کے ہمراہ چھانگلہ گلی پہنچ گئے، گاڑی خود چلائی

مری (ممتازنیوز)مسلم لیگ(ن) کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے مری سے چھانگلہ گلی جاتے ہوئے گاڑی خود چلائی۔اس موقع پر مریم نواز اور مریم اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ تھیں۔چھانگلہ گلی جاتے ہوئے راستے میں آنے والے مختلف بازاروں رتی گلی،…

نوازشریف کی مولانافضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف امیر جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ ہیں جبکہ شہباز شریف اور مریم نواز…

عوام مجھے ایک موقع دیں خیبرپختونخوا میں عوام کی قسمت بدل کردکھائوں گا،بلاول

دیر(سپیشل رپورٹر): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ن لیگ پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے مہنگائی لیگ کا چہرہ دیکھ لیا، مہنگائی کے سوا کچھ نہیں ملا، آپ نے مہنگائی لیگ کاچہرہ دیکھا شیر تو بلی نکلا، پرانے سیاستدان سیاسی مخالفت…