NA-149 ملتان: جہانگیر ترین کو پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار سے بڑی شکست
ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149 پر استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کو پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سے بڑی شکست ہوئی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کو ملتان سے…