قومی کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ مورنے موکل عہدے سے مستعفی
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ مورنے مورکل نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا،مورنے مورکل نے لیگز میں مصروفیت کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔
مورنی مورکل کا پی سی بی کے ساتھ چھ ماہ کا معاہدہ ہوا تھا، مورنی مورکل نے لیگز میں مصروفیت…