توانائی کی پائیدار ترقی سے ملک کے کئی شعبے ترقی کر سکتے ہیں: وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی تیل سے عوام کو آنے والے دنوں میں فائدہ پہنچے گا۔
تیل اور گیس کی تلاش کیلئے نئے بلاکس کی بولیاں کرائیں گے ملک میں ٹائیٹ گیس کی پالیسی بھی لارہے ہیں، مشرق وسطیٰ کے ایک ملک کی مدد…