گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کو واقعہ کا نوٹس لے کر رضوانہ کو انصاف دلانے کے لئے اقدامات کی ہدایت کی ہے
، مظلوم بیٹی رضوانہ کو انصاف دلائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہر ممکن کردار ادا…