وجی تنصیبات پر حملوں کے باجود ان کے خلاف کاروائی نہیں کی جا رہی،رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری
(ویب ڈیسک) طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 2023ء کا الیکشن 2013ء کا ری پلے ہوگا، نواز شریف دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ ہم نے ماضی میں پرفارمنس دکھائی ہے، الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کا ہوم ورک…