سلہ ٹاور کی زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے کیس میں(ایس بی سی اے) منظور قادر کاکا کوگرفتار کر لیا گیا۔
کراچی: اسپیشل جج صوباٸی اینٹی کرپشن نے نسلہ ٹاور کو اضافی زمین غیر قانونی طور پر الاٹ کرنے کے مقدمے میں سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا سمیت 2 ملزمان کی ضمانت منسوخ کردی۔
تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن کورٹ نے منظور قادر اور خیر محمد کی…