افغانستان سے باہر جہاد:افغان سپریم لیڈر نے احکامات و فتویٰ جاری کر دیا
حالیہ دہشت گردی کے تناظر میں حکومتِ پاکستان نے شدید رد عمل ظاہر کیا
جس پر افغان سپریم لیڈر نے احکامات و فتویٰ جاری کر دیا۔
افغانستان سے باہر جہاد پر افغان سپریم لیڈر شیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ نے سخت احکامات جاری کر دیئے۔
افغان سپریم…