Browsing Tag

#Islamabad

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

جدہ  :سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کیا گئی، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 230.28 ریال، 22 قیراط ایک گرام 211.09…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سوئٹزرلینڈ کے وزیرِ خارجہ ہفتہ کو ملاقات کریں گے

اسلام آباد  :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سےہفتہ کو سوئٹزرلینڈ کے وزیرِ خارجہ اگنازئیو کاسیس ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کے مطابق وزیرِ اعظم اور سوئس وزیرِ خارجہ کی موجودگی میں پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے مابین قدرتی آفات سے نبٹنے…

اسلام آباد :نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر(این سی او سی )نے کہا ہے کہ حالیہ مون سون کے دوران ملک میں…

ہفتہ کو این ڈی ایم اے نے اپنے ٹویٹ میں کہاہے کہ این سی او سی ملک میں بارشوں ، اربن فلڈنگ اور سیلاب کے خطرات سے نمٹنے کےلئے موثر حکمت عملی کے تحت اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے۔ این ڈی ایم اے نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےمختلف علاقوں میں…

ہفتہ وار مہنگائی 28.5 فیصد تک پہنچ گئی۔

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اسلام آباد_ ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے مطابق، یہ 20 اکتوبر 2022 کے بعد سب سے کم شرح ہے، جب ایس پی آئی افراط زر 27.1 فیصد پر پہنچ گیا۔ 4 مئی کو ختم ہونے والی مدت کے لیے قلیل مدتی مہنگائی 48.35 فیصد کی بلند ترین سطح…

جسٹس مسرت ہلالی نے بطور جج سپریم کورٹ آف پاکستان حلف لے لیا

اسلام آباد۔7جولائی  :جسٹس مسرت ہلالی نے بطور جج سپریم کورٹ آف پاکستان حلف لے لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب جمعہ کو یہاں عدالت عظمی میں سیریمونیل ہال میں منعقد ہوئی۔ پروقار…

ہم چاہتے تھے نجم سیٹھی کو باعزت طریقے سے الوداع کرتے، انہیں پیغام بھی بھجوایا تھا: ذکا اشرف

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین ذکاء اشرف نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ نومنتخب چیئرمین ذکاء اشرف نے پی سی بی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں نے ذکاء اشرف کا استقبال کیا، نو منتخب…

عالمی محاز پر بھارت کیخلاف پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی

پاکستان کو بھارت کے ساتھ کشن گنگا ڈیم تنازع پر عالمی ثالثی عدالت میں مل گئی۔ اٹارنی جنرل آفس کے ذرائع کے مطابق کشن گنگا ڈیم کے تنازع پر عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کا پرمیننٹ کورٹ آف آربیٹریشن کے دائرہ اختیار پر اعتراض مسترد کردیا۔…

خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، میجر میاں عبداللہ شہید،3 دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی :  آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبر میں…

سانحہ 9 مئی، لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 فوجی افسر برطرف کر دیئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:   ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کا سانحہ پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش تھی، لوگوں کے جذبات کو اشتعال دلا کر فوج کے خلاف اکسایا گیا۔ پاک فوج شعبہ تعلقات…

ایف آئی اے نے چودھری پرویز الہٰی کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے نے چوہدری پرویز الہیٰ کو عدالت میں پیش کرنےکے لیےگرفتار کیا ہے، انہیں منی لانڈرنگ کےکیس میں…

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت، سپریم کورٹ کا بینچ پھر ٹوٹ گیا

اسلام آباد :  سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت کے اعتراض کے بعد سپریم کورٹ کا بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، دوران سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ یہاں دلائل کے…

وزارت مذہبی امور نے پاکستانی عازمین حج کی مدد اور سہولت کے لئے منیٰ میں مین کنٹرول آفس (ایم سی او)…

منی ؍مکہ المکرمہ۔ :وزارت مذہبی امور نے پاکستانی عازمین حج کی مدد اور سہولت کے لئے منیٰ میں مین کنٹرول آفس (ایم سی او) قائم کر دیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق کنٹرول روم میں معلومات اور رابطے کو یقینی بنانے کے لیے ایک انفارمیشن سیل…