سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ الیکشن فروری میں ہوں گے۔
راجہ ریاض نے اپنے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مل کر فروری میں الیکشن کا فیصلہ کیا ہے ، 15
فروری سے دو چار چھ دن پہلے یا بعد میں الیکشن ہوں گے۔پہلے یہ کہا جا رہا تھا کہ انتخابات کو التوا کا شکار کیا جائے…