لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کی برسی پر خراج عقیدت:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں صدر نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید ایک بہترین افسر تھے۔ اللہ تعالیٰ ان کو اور وطن کی خاطر جان…