اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے جس میں نئی ڈیجیٹل…
مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کا وقت تبدیل ہو گیا،وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج صبح گیارہ بجے پی ایم ہاؤس میں ہو گا ۔
اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ،ساتویں مردم شماری کے نتائج اجلاس میں پیش…