وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا الوداعی اجلاس شروع ہوگیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔
قومی اسمبلی کا آخری اجلاس آج دن 2 بجے ہوگا جس کیلئے 6 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا، صدر کے پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب پر شکریہ کی تحریک آخری اجلاس میں بھی ایجنڈا…