دورہ پشاور کے دوران جنرل عاصم منیر فورٹ بالا حصار ہیڈ کوارٹرز فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا میں یادگار…
چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہاکہ فوج اور سیکیورٹی کے تمام ادارے اور پاکستان کے عوام ایک ہیں جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں۔
یہ بات آرمی چیف نے پشاور میں تاریخی گرینڈ جرگے میں اپنے خطاب کے دوران کہی جس…