عوام کو مہنگائی، غربت سے نجات دلانا ہماری ذمہ داری اور فرض ہے، نوازشریف
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی معاشی مشکلات کو سمجھتے ہیں، ہماری بنائی پالیسیوں سے پاکستان کی کاروباری برادری نے بھرپور عمل کیا، ہماری بنائی پالیسیوں کو بھارت نے اپنایا اور معاشی ترقی…