Browsing Tag

#Imran #Khan

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دے دیے،بلے کا نشان برقرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف دائر انٹراپارٹی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دیے گئے ہیں جبکہ بلے کا نشان برقرار رہے گا۔ پی ٹی آئی کو 20 دن کے اندر پارٹی الیکشن…

عمران خان،شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش کرنےکاتحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 2 صفحات پر مشتمل حکمنامہ جاری…

سائفرکیس کا ٹرائل کالعدم ہونے پر کس کو زیادہ نقصان ہوا؟ جسٹس طارق نے بتادیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر ریاست اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس طارق مسعود کی سربراہی میں جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل تین رکنی بینچ نے…

جلاؤ گھیراؤ کیس:عمران خان،شاہ محمود قریشی سمیت 10پی ٹی آئی رہنما بھی ملزم نامزد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حساس تنصیبات پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی اور پرویز الٰہی سمیت 10پی ٹی آئی رہنما ؤ ں کوملزم نامزد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ انسداد دہشتگردی…

سائفر کیس:عمران خان کا جیل ٹرائل غیرقانونی قرار

اسلام آباد: اسلام آباد کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل  غیرقانونی اور 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل…

9 مئی واقعات، پی ٹی آئی رینما یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی واقعات پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت  کی ایڈمن جج  عبہر گل خان  نے نو مئی کو راحت بیکری…

عمران خان سائفر کیس،انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ،شام 5بجے تک سنایاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دوران سماعت جسٹس گل حسن نے ریمارکس دیئے رجسٹرار نے بتایا کہ جج کی تعیناتی کےپراسیس کاآغاز اسلام آباد…

عمران خان کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہی ہو گا، سرفراز بگٹی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہی ہو گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینلکو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی سکیورٹی ہمارےلئےاہم ہے۔ چیئرمین پی…

عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا گھر برباد کردیا، خاور مانیکا

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا نے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خاور مانیکا کا کہنا تھاکہ عمران خان میری مرضی کے بغیر میرے گھر آتا تھا، پنکی کی اس سے…

فواد چوہدری کو وکلا اور فیملی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو وکلا اور فیملی سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب طاہر  نے فواد چوہدری کی جیل میں سہولیات، وکلا اور فیملی سے ملاقات کی اجازت کی درخواست پر…

چیئرمین پی ٹی آئی سے نیب ٹیم کی اڈیالہ جیل میں کئی گھنٹے تفتیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نیب کی ٹیم نے 190 پاؤنڈ اسکینڈل سے متعلق کئی گھنٹے تفتیش کی۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، نیب کی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں سابق…

چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات میں عمر قید، سزائے موت ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی…