آسٹریلیا نے دکھایا کہ سب آپ کیخلاف ہوں پھر بھی جیت سکتے ہیں: عماد وسیم
پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا نے دکھا دیا کہ سب آپ کے خلاف ہوں پھر بھی جیت سکتے ہیں۔
نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہاکہ آسٹریلیا نے بتادیا ہارکیسے نہیں مانتے، آسٹریلیا نے دکھا دیا کہ سب آپ…