Browsing Tag

#helicopter #reached #rescue #children #trapped i#chairlift #height #thousands #feet

بٹگرام ،ہزاروں فٹ کی بلندی پر چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں کو بچانے کیلئے ہیلی کاپٹر پہنچ گیا

 چیئرلفٹ کے ذریعے اپنے سکول جارہے تھے کہ لفٹ کی تین میں سے دو رسیاں ٹوٹنے سے چیئرلفٹ بلندی پر پھنس گئی۔ چیئرلفٹ میں پھنسے شخص گلفراز نے بتایا کہ 6 بچے اور 2 افراد صبح 6 بجے چیئرلفٹ میں سوار ہوئے تھے، 7 بجے چیئرلفٹ کی پہلی ایک رسی اور پھر…