Browsing Tag

#Gaza

اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ تیسری بار مؤخر

غزہ: غزہ میں جنگ بندی سے متعلق متحدہ عرب امارات کی قرارداد پر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں مسلسل تیسرے روز بھی ووٹنگ نہ ہو سکی۔ یاد رہے کہ غزہ میں ہر گزرتے دن کے ساتھ شہادتوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے…

غزہ میں مزید 10 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 2 یرغمالی فوجیوں کی لاشیں بھی برآمد

تل ابیب(نیوز ڈیسک) غزہ میں حماس کے خلاف زمینی کارروائیوں کے دوران ہونے والی جھڑپوں میں مزید 10 اسرائیلی فوجی مارے گئے، ان کے علاوہ 2 مغوی فوجیوں کی لاشیں بھی برآمد ہوئیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں برّی فوج کے ایک آپریشن میں حماس…

اسرائیلی حملوں میں شدت، غزہ میں غذائی بحران سنگین

غزہ(نیوز ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدت کے باعث غذائی بحران سنگین ہونے لگا، غزہ کے بیشتر حصوں میں امداد کی فراہمی ناممکن ہے۔ عالمی ادارہ خوراک کا کہنا ہے کہ غزہ میں 36 فیصد گھرانے شدید بھوک کا شکار ہیں۔ غزہ کے رہائشی علاقوں میں…

اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کررہا ہے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی حقوق کی…

اسرائیل معصوم شہریوں بالخصوص بچوں کا قتل عام بند کرے، افغان حکام

کابل(نیوز ڈیسک)مسلم اتحاد عالمی امن اور دنیا بھر کی تمام اقوام کی ترقی کی کلید ہے، مسلم اتحاد کے ذریعے ہم امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی غنڈہ گردی اور جبر کا مقابلہ کر سکتے ہیں، فلسطین میں امریکہ کی حمایت یافتہ اسرائیل کی بالادستی ہے ، امریکہ…

7 اکتوبر کے بعد ہر 3 میں سے ایک اسرائیلی کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

غزہ(نیوز ڈیسک) اسرائیل اور نیویارک کی حالیہ تحقیق میں انکشاف میں ہوا ہے کہ 7 اکتوبر کو حماس کے حملے اور اسرائیل کی غزہ میں مسلسل بمباری کے بعد ہر تین میں سے ایک اسرائیلی میں ’پوسٹ ٹرومیٹک اسٹریس ڈس آرڈر‘ (پی ٹی ایس ڈی) نامی ذہنی بیماری کی…

غزہ: کل سے اب تک شہدا کی تعداد 240 ہوگئی، اسرائیل کے شام اورلبنان پر بھی حملے

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے 7 روزہ عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ پر دوبارہ بمباری کے علاوہ جنگ کا دائرہ خطے میں پھیلانے کی کوشش شروع کرتے ہوئے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے اور لبنانی سرحد پر بھی حملے کردیے۔ شامی علاقے پر…

غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں ڈیڈ لاک آگیا

غزہ (ویب ڈیسک) غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں ڈیڈ لاک آگیا، اسرائیل نے قطر سے اپنے مذاکرات کاروں کو واپس بُلا لیا۔ اسرائیلی وزیراعظم دفتر کے مطابق بات چیت میں تعطل پر وزیراعظم نیتن یاہو کی ہدایت پر انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے مذاکرات کاروں…

پاکستان نے عالمی برادری کو ہمیشہ بھارتی دہشت گرد نیٹ ورک سے خبردار کیا، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ اسلام آباد(مدثر ااقبال چوہدری )ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ بھارتی خفیہ نیٹ ورک سے متعلق امریکی حکام کی جانب سے جاری کردہ رپورٹس اس بات کی تصدیق ہیں کہ بھارت جاسوسی اور بین الاقوامی ٹارگٹ…

حماس نے ایلون مسک کو غزہ دورےکی دعوت دیدی

ویب ڈیسک:حماس نے ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس کے مالک ایلون مسک سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ اسرائیل کی طرح غزہ کا دورہ بھی کریں اور اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھیں۔ بیروت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماس کے سینیئر رہنما اور ترجمان اسامہ…

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے پر حملہ؛6 فلسطینی شہید،17 زخمی

غزہ(ویب ڈیسک)مغربی کنارے میں 4 مختلف واقعات میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں 6 فلسطینی شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج بکتر بند گاڑیوں اور بلڈروز لے کر داخل ہوگئی اور سرچ آپریش کیا جس میں اسنائپرز کو…

پاکستان غزہ میں جنگ بندی کا منتظر ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ میں جنگ بندی کا شدت سے انتظار کر رہا ہے، جنگ بندی ہو تاکہ غزہ میں انسانی امداد کی رسائی ممکن بنائی جا سکے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران…