Browsing Tag

#former #members #provincial #national #assembly #called

انٹی کرپشن کا گھیرا تنگ، سابق ممبران صوبائی و قومی اسمبلی طلب

فیصل آباد: سابق ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو کرپشن الزامات پر اینٹی کرپشن میں طلب کر لیا گیا۔ ترجمان کے مطابق اینٹی کرپشن نے سابق ممبر قومی اسمبلی رانا نصراللہ گھمن کو 20 جولائی کو طلب کیا ہے، اینٹی کرپشن نے سابق ممبران صوبائی…