خصوصی نمائندہ برائے افغانستان آصف درانی اس وقت افغانستان کے دورے پر ہیں
اسلام آباد۔:دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان آصف درانی اس وقت افغانستان کے دورے پر ہیں
۔ جمعہ کو یہاں پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ افغانستان کے لئے پاکستان کے خصوصی نمائندے کی…