کراچی: عائشہ منزل پر دکانوں میں لگنے والی آگ نے رہائشی فلیٹوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب فرنیچر کی دکانوں کو آگ لگ گئی۔
ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق آگ بیڈ میٹریس کی دکان میں لگی، آگ نے قریبی دکانوں کو بھی لپیٹ میں لےلیا۔
ایس ایس پی کا کہنا ہےکہ دکانوں کے اوپر فلیٹس بنے…