وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا ورکرز اور صحافیوں کے لئے ہیلتھ انشورنس فارم کا آن لائن…
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر صحافیوں کے لیے ’ہیلتھ انشورنس‘ کارڈ کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے اور ہیلتھ کارڈ کا اجرا 7 اگست کو کیا جائے گا۔
اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):…