پاکستان بشریٰ بی بی کے خلاف گھیرا تنگ، نام ای سی ایل میں شامل ویب ڈیسک نومبر 13, 2023 0 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ نے نیب کی سفارش پر عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا گیا ہے۔