sui northern 1
Browsing Tag

#Dollar

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا ، ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کی کمی ہوئی۔ ملکی درآمدات کا حجم گھٹنے برآمدات اور ترسیلات زر بڑھنے سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی اور معیشت میں اصلاحات کے نتیجے میں براہ…

برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافہ،کرنٹ اکائونٹ خسارہ کم ہوگیا

کراچی (کامرس ڈیسک) کرنٹ اکائونٹ خسارے میں کمی ہوگئی ہے۔ اکتوبر میں خسارہ7.4 کروڑ ڈالر رہا۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق کرنٹ اکائونٹ خسارے میں کمی ہوگئی ہے۔ اکتوبر میں خسارہ7.4 کروڑ ڈالر رہا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اکتوبر 2023  میں…

روپیہ تگڑا، ڈالرکی قدر میں کمی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپیہ تگڑا،ڈالرکی قدر میں مزید کمی آگئی۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبارکے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 53پیسے سستا،285روپے97پیسے پربند ہوا…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں  آج کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اب سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 100 ہوگئی ہے۔ اس…

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایکبار پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 20 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 20 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی میں سونے کی فی اونس قیمت 2…

بینکوں کے منافع پر 40 فیصد کا بھاری ٹیکس لگانے کا فیصلہ، شرح سود نہیں بڑھے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر بینکوں کے منافع پر 40 فیصد تک ونڈ فال ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف وفد سے گزشتہ رات پالیسی سطح کے…

ڈالر مہنگا،روپیہ مسلسل تنزلی کاشکار

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالر مہنگا،روپیہ مسلسل تنزلی کاشکار ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق آج ڈالر انٹر بینک میں مزید تگڑا ہوگیا، 63 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر 288 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو گیا، اب…

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں 800 روپے اضافہ

کراچی (کامرس ڈیسک) پاکستان میں مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کا اضافہ ، مجموعی قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روزصرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 800 روپے اور…