آئی ایم ایف معاہدہ ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 27 پیسے اضافے سے 288 روپے 14 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے دوران ٹریڈنگ ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر ایک…