آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک نے ملاقات کی ہے
پاک فوج کے سربرہ جنرل سید عاصم منیر سے کمانڈر یو ایس سینٹ کام جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی ملاقات، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں…