چین کے نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان سے نواز دیا گیاصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
ایوان صدر میں چینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان دینے کی تقریب منعقد ہوئی، تقریب کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چینی نائب وزیراعظم ہی لائفنگ کو ہلال پاکستان سے نوازا۔
چین کے نائب وزیر اعظم کو اعزاز دینے کے لئے ایک سادہ اور…