وزیراعظم کی جہانگیر ترین کے گھر آمد، بھائی کے انتقال پر تعزیت کی
وزیراعظم کی جہانگیر ترین کے گھر آمد، بھائی کے انتقال پر تعزیت کی
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف، استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گئے۔
شہباز شریف جہانگیر ترین سے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار…