عوام کی ترقی کا زینہ معدنیاتی منصوبے:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیرکاخطاب
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے معدنیاتی منصوبوں کو عوام کی ترقی کا زینہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ
ہم مل کر ملکی معیشت میں اپنا کردار ادا کریں ،ہمارے ملک میں موجود کان کنی کے وسیع تر مواقع ہیں جو کہ…