Browsing Tag

#Cantonments #Amendment #Bill #2023 #approved: #President #Dr. #Arif #Alvi

کنٹونمنٹس (ترمیمی) بل 2023 ء کی منظوری دے دی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کنٹونمنٹس (ترمیمی ) بل 2023 کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق بل کا مقصد کنٹونمنٹس ایکٹ 1924 ء میں ترمیم کرنا ہے۔ صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے…