آصف زرداری کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
کراچی: سابق صدر آصف زرداری نے برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے شاہ…