پاکستان بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز
اسلام آباد کے بعد ملک بھرکے تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز کردیا گیا ہے
ڈائریکٹویٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے فیس شیڈول سے متعلق مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے۔
5 سالہ ای پاسپورٹ کے لیے 36 صحفات کی نارمل فیس 9…