9 مئی مقدمہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف شواہد پر تنازع شدت اختیار کرگیا
پشاور: نو مئی کے مقدمے میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے مبینہ طور پر ملوث ہونے سے متعلق تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔
پنجاب فارنزک لیب سے موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق شواہد سہیل آفریدی سے منسلک ہیں جب کہ نادرا سے حاصل ہونے والی تازہ رپورٹس…