8 فروری کے بعد ہی کچھ کہا جا سکے گا کہ الیکشن کیسے ہوئے: جسٹس اطہر من اللہ
لندن (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ 8 فروی کے بعد ہی اس بارے میں کہا جا سکے گا کہ الیکشن کیسے ہوئے۔
لندن میں فیوچر آف پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ الیکشن برائے الیکشن…