26 نومبر احتجاج کیس: عدم پیشی پر علیمہ خان اور دو ضامنوں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں ایک بار پھر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر احتجاج سے متعلق درج مقدمے کی سماعت کی۔ سماعت کے…