2025 میں نیب نے 6کھرب روپے سے زائد کی ریکوری کی، نیب حکام کا دعویٰ
قومی احتساب بیورو نیب کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سال 2025 کے دوران نیب نے 6 کھرب روپے سے زائد کی ریکوری کی ہے۔
ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر نے نیب کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ میں بتایا کہ کوہستان اسکینڈل کی رقم 40 ارب روپے تک پہنچ چکی ہے،…