2 سال میں سونے کی قیمتیں دُگنی سے بھی زیادہ کیسے ہوئیں؟
**سونے کی قیمت میں عالمی منڈی سے متاثر ہو کر تیزی سے کمی**
کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ دو دن سے وسیع پیمانے پر منافع کشی کے نتیجے میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جس کا اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی پڑا ہے۔…