190 ملین پاؤنڈز اور توشہ خانہ 2 کیسز، بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ 2 کیسز میں سابق خاتون اول بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے گئے۔
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…